سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 549

صدقہ دے کر واپس لینا

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید بن مسلم , ابوجعفر , محمد بن علی , سعید بن مسیب , عبداللہ بن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَبَّاسِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الَّذِي يَتَصَدَّقُ ثُمَّ يَرْجِعُ فِي صَدَقَتِهِ مَثَلُ الْکَلْبِ يَقِيئُ ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَأْکُلُ قَيْئَهُ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، ابوجعفر، محمد بن علی، سعید بن مسیب، حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس شخص کی مثال جو صدقہ دے کر واپس لے اس کتے کی سی ہے جو قے کرتا ہے پھر لوٹ کر اپنی قے چاٹ لیتا ہے۔

'Abdullah bin 'Abbas narrated that the Messenger of Allah said: "The likeness of the one who gives charity then takes it back is that of a dog who vomits then goes back and eats its vomit."

یہ حدیث شیئر کریں