سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 557

عاریت کا بیان

راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن ابراہیم , محمد بن شعیب , عبدالرحمن بن یزید , سعید بن ابی سعید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن ابراہیم، محمد بن شعیب، عبدالرحمن بن یزید، سعید بن ابی سعید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مانگی ہوئی چیز ادا کی جائے اور جو جانور دودھ پینے کے لئے دیا جائے وہ واپس کر دیا جائے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Borrowed items are to be returned and an animal borrowed for milking is to be returned.'''

یہ حدیث شیئر کریں