سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 598

گروی کے جانور پر سواری کی جاسکتی ہے اور اس کا دودھ پیا جاسکتا ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , زکریا , شعبی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظَّهْرُ يُرْکَبُ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَعَلَی الَّذِي يَرْکَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، زکریا، شعبی، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جانور پر سواری کی جاسکتی ہے جب وہ گروی ہو اور دودھ دینے والے جانور کا دودھ پیا جاسکتا ہے جب وہ گروی ہو اور سواری کرنے والے اور دودھ پینے والے کے ذمہ اس جانور کا خرچہ ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A mount may be ridden when it is pawned, and its milk may be drunk when it is pawned, but the one who rides it or milks it must pay for its upkeep.'"

یہ حدیث شیئر کریں