سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ شفعہ کا بیان ۔ حدیث 650

غیر منقولہ جائیداد فروخت کرے تو اپنے شریک کو اطلاع دے

راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ نَخْلٌ أَوْ أَرْضٌ فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّی يَعْرِضَهَا عَلَی شَرِيکِهِ

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا کھجوروں کا باغ یا زمین ہو تو وہ اسے اپنے شریک پر پیش کرنے سے قبل فروخت نہ کرے۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah said: 'Whoever has a date-palm tree or land, should not sell it until he has offered it to his partner.'"

یہ حدیث شیئر کریں