سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ شفعہ کا بیان ۔ حدیث 651

غیر منقولہ جائیداد فروخت کرے تو اپنے شریک کو اطلاع دے

راوی: احمد بن سنان , ابن سالم , یزید بن ہارون , شریک , سماک , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ وَالْعَلَائُ بْنُ سَالِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَأَرَادَ بَيْعَهَا فَلْيَعْرِضْهَا عَلَی جَارِهِ

احمد بن سنان، ابن سالم، یزید بن ہارون، شریک، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا جس کی زمین ہو اور وہ اسے بیچنا چاہے تو اسے اپنے پڑوسی پر پیش کرے۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet said: “Whoever has land and wants to sell it let him offer it to his neighbour."

یہ حدیث شیئر کریں