سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ شفعہ کا بیان ۔ حدیث 653

پڑوس کی وجہ سے شفعہ کا استحقاق

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , سفیان بن عیینہ , ابراہیم بن میسرہ , عمرو بن شرید , ابورافع

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، سفیان بن عیینہ، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پڑوسی زیادہ حقدار ہے نزدیکی کی وجہ سے (کہ شفع کر کے لے۔

It was narrated from Abu Rafi' that the Prophet said: "The neighbor has more right to property that is near."

یہ حدیث شیئر کریں