سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ شفعہ کا بیان ۔ حدیث 655

جب حد مقرر ہوجائے تو شفعہ نہیں ہوسکتا

راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرحمن بن عمر , ابوعاصم , مالک بن انس , زہری , سعید بن مسیب , ابی سلمہ بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالشُّفْعَةِ فِيمَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتْ الْحُدُودُ فَلَا شُفْعَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عَاصِمٍ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلٌ وَأَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مُتَّصِلٌ

محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن عمر، ابوعاصم، مالک بن انس، زہری، سعید بن مسیب، ابی سلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شفع کا فیصلہ اس جائیداد میں فرمایا جو ابھی تقسیم نہیں ہوئی اور جب حدین مقرر ہو جائیں تو اب کوئی شفع نہیں ہوسکتا۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے۔ مذکورہ روایت سے متصل ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah ruled concerning preemption of land that has not been divided; if the boundaries have been set then there is no preemption.(sahih)

یہ حدیث شیئر کریں