سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ شفعہ کا بیان ۔ حدیث 656

جب حد مقرر ہوجائے تو شفعہ نہیں ہوسکتا

راوی: عبداللہ بن جراح , سفیان بن عیینہ , ابراہیم بن میسرہ , عمرو بن شرید , ابورافع

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّرِيکُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ مَا کَانَ

عبداللہ بن جراح، سفیان بن عیینہ، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شریک (شفعہ کا) زیادہ حقدار ہے اپنے نزدیک ہونے کی وجہ سے کوئی بھی چیز ہو۔

It was narrated from Abu Rafi' that the Messenger of Allah said: "The partner has more right to what is near him, so long as he is still a partner."

یہ حدیث شیئر کریں