سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گمشدہ چیزوں کا بیان ۔ حدیث 659

طلب شفعہ

راوی: سوید بن سعید , محمد بن حارث , محمد بن عبدالرحمن , ابن عمر

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا شُفْعَةَ لِشَرِيکٍ عَلَی شَرِيکٍ إِذَا سَبَقَهُ بِالشِّرَائِ وَلَا لِصَغِيرٍ وَلَا لِغَائِبٍ

سوید بن سعید، محمد بن حارث، محمد بن عبدالرحمن، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک شریک کو دوسرے شریک پر شفعہ کا حق نہیں جب وہ اس سے پہلے خرید لے اور نہ کم سن کو اور نہ غائب کو۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said. "There is no preemption for a partner when his co-partner has beaten him to it (in another deal before), nor for a minor nor one who is absent."

یہ حدیث شیئر کریں