سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گمشدہ چیزوں کا بیان ۔ حدیث 667

جسے کان ملے

راوی: محمد بن میمون , ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , زہری , سعید , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرِّکَازِ الْخُمُسُ

محمد بن میمون، ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان میں پانچواں حصہ (بیت المال کا) ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "One fifth is due on buried treasure."

یہ حدیث شیئر کریں