سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان۔ ۔ حدیث 678

مکاتب کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , زہری , بنہان , ام سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ نَبْهَانَ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا کَانَ لِإِحْدَاکُنَّ مُکَاتَبٌ وَکَانَ عِنْدَهُ مَا يُؤَدِّي فَلْتَحْتَجِبْ مِنْهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، بنہان، ام المومنین حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی نے فرمایا جب تم عورتوں میں سے کسی کا مکاتب ہو اور اس کے پاس اتنا ہو کہ وہ ادائیگی کرسکے تو اسے چاہیے کہ مکاتب سے پردہ شروع کر دے۔

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet said: "If anyone of you (women) has a Mukdtab, and he has enough (wealth) to payoff (his contract of manumission), she must veil herself from him."

یہ حدیث شیئر کریں