سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 693

جو شخص اپنے دین سے پھر جائے

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو (مسلمان) اپنا دین بدل ڈالے اسے قتل کر دو۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "Whoever changes his religion, execute him."

یہ حدیث شیئر کریں