سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 697

حدود کو نافذ کرنا

راوی: نصر بن علی , حفص بن عمر , حکیم بن ابان , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَحَدَ آيَةً مِنْ الْقُرْآنِ فَقَدْ حَلَّ ضَرْبُ عُنُقِهِ وَمَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ فَلَا سَبِيلَ لِأَحَدٍ عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ يُصِيبَ حَدًّا فَيُقَامَ عَلَيْهِ

نصر بن علی، حفص بن عمر، حکیم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو قرآن کی ایک بھی آیت کا انکار کر دے اس کی گردن اڑانا حلال ہے اور جو یہ کہے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اس پر کسی کے لئے راہ نہیں الاّ یہ کہ کسی حد کا مرتکب ہو جائے تو وہ حد اس پر قائم کی جائے۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "Whoever denies a Verse of the Qur'an, it is permissible to strike his neck (i.e., execute him). Whoever says,(None has the right to be worshiped but Allah alone, with no partner or associate, and Muhammad is His slave and Messenger), no one has any way of harming him, unless he (does something which) deserves a legal punishment, and it is carried out on him."

یہ حدیث شیئر کریں