سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 698

حدود کو نافذ کرنا

راوی: عبداللہ بن سالم , عبیدہ بن اسود , قاسم , ابن ولید , ابی صادق , ربیعہ بن ناجد , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ الْمَفْلُوجُ حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ أَبِي صَادِقٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ نَاجِدٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقِيمُوا حُدُودَ اللَّهِ فِي الْقَرِيبِ وَالْبَعِيدِ وَلَا تَأْخُذْکُمْ فِي اللَّهِ لَوْمَةُ لَائِمٍ

عبداللہ بن سالم، عبیدہ بن اسود، قاسم، ابن ولید، ابی صادق، ربیعہ بن ناجد، حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حدود اللہ کو نافذ کرو قریبی اور دور والے سب پر اور اللہ کے معاملہ میں تمہیں کسی ملامت کرنے والا کی ملامت نہ آپکڑے۔

It was narrated from Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah said: "Carry out the legal punishments on relatives and strangers, and do not let the fear of blame stop you from carrying out the command of Allah."

یہ حدیث شیئر کریں