سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 773

مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , علی بن محمد , محمد بن بشار , اعمش , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُقْضَی بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَائِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، علی بن محمد، محمد بن بشار، اعمش، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روز قیامت لوگوں کے درمیان سب سے پہلے خونوں کا فیصلہ ہوگا۔

It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The first matter concerning which judgment will be passed among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed."

یہ حدیث شیئر کریں