سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 776

مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , وکیع , اسماعیل بن ابی خالد , عبدالرحمن بن عائد , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَقِيَ اللَّهَ لَا يُشْرِکُ بِهِ شَيْئًا لَمْ يَتَنَدَّ بِدَمٍ حَرَامٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، وکیع، اسماعیل بن ابی خالد، عبدالرحمن بن عائد، حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اللہ سے اس حال میں ملا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو اور ناحق خون نہ کیا ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔

It was narrated from 'Uqbah bin 'Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah said: "Whoever meets Allah not associating anything in worship with Him, and not having shed any blood unlawfully, will enter Paradise."

یہ حدیث شیئر کریں