سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 777

مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید

راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , مروان بن جناح , ابی جہم , براء بن عازب

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ جَنَاحٍ عَنْ أَبِي الْجَهْمِ الْجُوْزَجَانِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَی اللَّهِ مِنْ قَتْلِ مُؤْمِنٍ بِغَيْرِ حَقٍّ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، مروان بن جناح، ابی جہم، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا کو فنا کرنا اللہ کے ہاں ایک مومن کو ناحق قتل کرنے سے آسان اور ہلکا ہے۔

It was narrated from Bara' bin 'A.zib that the Messenger of Allah said: "If this world were to be destroyed, that would be less significant before Allah than the unlawful killing of a believer."

یہ حدیث شیئر کریں