سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 778

مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید

راوی: عمرو بن رافع , مروان بن معاویہ , یزید بن زیاد , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعَانَ عَلَی قَتْلِ مُؤْمِنٍ بِشَطْرِ کَلِمَةٍ لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ آيِسٌ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ

عمرو بن رافع، مروان بن معاویہ، یزید بن زیاد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مومن کو قتل کرنے میں ایک لفظ بھر بھی مدد کی تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوگا اللہ کی رحمت سے نا امید۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever helps to kill a believer, even with half a word, he will meet Allah with (the words) written between his eyes, 'He has no hope of the mercy of Allah:"

یہ حدیث شیئر کریں