سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 782

جس کا کوئی عزیز قتل کردیا جائے تو اسے تین باتوں میں سے ایک کا اختیار ہے۔

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید , اوزاعی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ لَهُ قَتِيلٌ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ إِمَّا أَنْ يَقْتُلَ وَإِمَّا أَنْ يُفْدَی

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا کوئی عزیز قتل کر دیا جائے تو اسے دو چیزوں کا اختیار ہے چاہے قتل کردے چاہے فدیہ اور دیت لے لے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "If a person’s relative is killed, he has the choice of two things: He may either have the killer killed, or he may demand the blood money."

یہ حدیث شیئر کریں