سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 853

کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی وصیت فرمائی؟

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابومعاویہ , ح , ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , ابومعاویہ , ابوبکر , عبداللہ بن نمیر , اعمش , شقیق , مسروق , عائشہ عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا شَاةً وَلَا بَعِيرًا وَلَا أَوْصَی بِشَيْئٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، ح ، ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، ابومعاویہ، ابوبکر، عبداللہ بن نمیر، اعمش، شقیق، مسروق، عائشہ ام المومنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کوئی اشرفی چھوڑی نہ درہم نہ بکری نہ اونٹ اور نہ ہی آپ نے کچھ وصیت فرمائی۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah did not leave behind a Din,ar nor a Dirham, nor a sheep nor a camel, and he did not make a will concerning anything."

یہ حدیث شیئر کریں