سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 859

وصیت کرنے کی ترغیب

راوی: نصر بن علی جہضمی , ابن زیاد , یزید رقاشی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا دُرُسْتُ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ وَصِيَّتَهُ

نصر بن علی جہضمی، ابن زیاد، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا محروم ہے وہ شخص جو وصیت نہ کرسکے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "The one who is deprived is the one who is deprived of a will."

یہ حدیث شیئر کریں