سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 878

میراث کا علم سیکھنے سکھانے کی ترغیب۔

راوی: ابراہیم بن منذر , حفص بن عمرو بن ابی عطاف , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْعِطَافِ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِّمُوهَا فَإِنَّهُ نِصْفُ الْعِلْمِ وَهُوَ يُنْسَی وَهُوَ أَوَّلُ شَيْئٍ يُنْزَعُ مِنْ أُمَّتِي

ابراہیم بن منذر، حفص بن عمرو بن ابی عطاف، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوہریرہ میراث کے احکام سیکھو اور سکھاؤ اس لئے کہ یہ نصف علم ہے اور یہ بھلا دیا جائے گا اور سب سے پہلے میری امت سے یہی علم اٹھایا جائے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "0 Abu Hurairah Learn about inheritance and teach it, for it is half of knowledge, but It will be forgotten. This is the first thing that will be taken away from my nation." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں