سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 914

راہِ اللہ میں ایک صبح اور ایک شام کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن سعید , ابوخالد احمر , ابن عجلان , ابوحازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن سعید، ابوخالد احمر، ابن عجلان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے راستہ میں ایک صبح یا ایک شام بہتر ہے دنیا سے اور دنیا کے تمام سازو سامان سے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Going out in the morning in the cause of Allah, or . the evening, is more virtuous than the world and what is in it." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں