سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 919

راہ اللہ میں خرچ کرنے کی فضیلت ۔

راوی: عمران بن موسی , حماد بن زید , ایوب , ابوقلابہ , ابی اسماء , ثوبان

حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی اللَّيْثِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ دِينَارٍ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ دِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَی عِيَالِهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَی فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ عَلَی أَصْحَابِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

عمران بن موسی، حماد بن زید، ایوب، ابوقلابہ، ابی اسماء، حضرت ثوبان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین اشرفی (مال) جسے مردخرچ کرے وہ اشرفی ہے جو اپنے عیال پر خرچ کرے اور وہ اشرفی ہے جو اللہ کے راستہ کسی گھوڑے پر خرچ کرے اور وہ اشرفی ہے جو مرد اللہ کے راستہ میں لڑنے والے اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔

It was narrated from Thawban that the Messenger of Allah said: "The best Dinar " that a man can spend is a Dinar that he spends on his family, a ,Dinar that he spends on a horse in the cause of Allah, and a Dinar that a man spends on his companions in the cause of Allah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں