سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 135

ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہوجاتا ہے

راوی: محمد بن عبداللہ رقی , یحییٰ بن زیاداسدی , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنْبَأَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَکْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَکْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَکْفِي الثَّمَانِيَةَ

محمد بن عبداللہ رقی، یحییٰ بن زیاداسدی، ابن جریج ، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کا کھانا دو کے لئے اور دو کا چار کے لئے اور چار کا آٹھ کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔ (یعنی نہ صرف برکت ہو جاتی ہے بلکہ بوجہ ایثار کفایت بھی کرتا ہے) ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The food of one person is sufficient for two, the food of two is sufficient for four, and the food of four is sufficient for eight."

یہ حدیث شیئر کریں