سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 136

ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہوجاتا ہے

راوی: حسن بن علی خلال , حسن بن موسیٰ سعید بن زید , عمرو بن دینار , آل زبیر , سالم بن عبداللہ بن عمر , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ طَعَامَ الْوَاحِدِ يَکْفِي الِاثْنَيْنِ وَإِنَّ طَعَامَ الِاثْنَيْنِ يَکْفِي الثَّلَاثَةَ وَالْأَرْبَعَةَ وَإِنَّ طَعَامَ الْأَرْبَعَةِ يَکْفِي الْخَمْسَةَ وَالسِّتَّةَ

حسن بن علی خلال، حسن بن موسیٰ سعید بن زید، عمرو بن دینار، آل زبیر، سالم بن عبداللہ بن عمر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کفایت کرتا ہے اور دو کا کھانا تین چار (اشخاص) کے لئے کفایت کرتا ہے اور چار کا کھانا پانچ، چھ کے لئے کفایت کرتا ہے۔

It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah said: "The food of one is sufficient for two, and the food of two is sufficient for three or four, and the food of four is sufficient for five or six."

یہ حدیث شیئر کریں