سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 140

کھانے میں عیب نکالنا منع ہے

راوی: محمد بن بشار , عبداللہ , سفیان , اعمش , ابی حازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنْ رَضِيَهُ أَکَلَهُ وَإِلَّا تَرَکَهُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو بَکْرٍ نُخَالِفُ فِيهِ يَقُولُونَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ

محمد بن بشار، عبداللہ ، سفیان، اعمش، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانا پسند ہوتا تو تناول فرماتے ورنہ (خاموشی سے) چھوڑ دیتے۔ دوسری روایت بھی ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایسی ہی ہے۔

It was narrated from Abu Hazim that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah never criticized any food. If it pleased him, he would eat it and if it did not he would leave it." Another chain from Abu Yahya from Abu Hurairah from the Prophet with similar wording. Abu Bakr said: “We differ in it, they said: 'From Abu Hazim.'

یہ حدیث شیئر کریں