سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 257

شراب کا رسیا

راوی: ہشام بن عمار , سلیمان بن عتبہ , یونس بن میسرہ بن حلبس , ابوادریس , ابودرداء

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُتْبَةَ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مُدْمِنُ خَمْرٍ

ہشام بن عمار، سلیمان بن عتبہ، یونس بن میسرہ بن حلبس، ابوادریس، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شراب کا رسیا جنت میں نہ جاسکے گا۔

It was narrated from Abu Darda' that the Prophet said: "No one who is addicted to wine will enter Paradise." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں