سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 325

مریض کو کھانے پر مجبور نہ کرو

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , بکر بن یونس بن بکیر , موسیٰ بن علی بن رباح , عقبہ بن عامر جہنی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُکَيْرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُکْرِهُوا مَرْضَاکُمْ عَلَی الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ فَإِنَّ اللَّهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، بکر بن یونس بن بکیر، موسیٰ بن علی بن رباح، حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مریضوں کو کھانے پینے پر (زبردستی) مجبور نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ ان کو کھلاتے پلاتے ہیں ۔

It was narrated from 'Uqbah bin' Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not force your sick ones to eat or drink. Allah will feed them and give them to drink." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں