سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 4

قربانی کرنا واجب ہے یا نہیں ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , عبداللہ بن عیاش , عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَ لَهُ سَعَةٌ وَلَمْ يُضَحِّ فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، عبداللہ بن عیاش، عبدالرحمن اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever can afford it but does not offer a sacrifice, let him not come near our prayer place."

یہ حدیث شیئر کریں