سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 432

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔

راوی: احمد بن ثابت جحدری , سفیان بن عیینہ , احوص , حکیم , خالد بن معدان , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْأَحْوَصِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي شَمْلَةٍ قَدْ عَقَدَ عَلَيْهَا

احمد بن ثابت جحدری، سفیان بن عیینہ، احوص، حکیم، خالد بن معدان، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چادر میں نماز ادا فرمائی آپ نے اس پر گرہ باندھ لی تھی۔ (تاکہ کھل نہ جائے) ۔

It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah P.B.U.H prayed in a Shamlah tied with a knot. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں