سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 433

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔

راوی: یونس بن عبدالاعلیٰ , ابن وہب , مالک , اسحق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ رِدَائٌ نَجْرَانِيٌّ غَلِيظُ الْحَاشِيَةِ

یونس بن عبدالاعلیٰ، ابن وہب، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا آپ نجران کی بنی ہوئی ایک چادر موٹے حاشیہ (کنارہ) والی پہنے ہوئے تھے ۔

It was narrated that Anas bin Malik was with the Messenger of Allah P.B.U.H and over him a Najrani upper wrap with a thick border." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں