سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 438

نیا کپڑا پہننے کی دعا ۔

راوی: حسین بن مہدی , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم , ابن عمر

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی عَلَی عُمَرَ قَمِيصًا أَبْيَضَ فَقَالَ ثَوْبُکَ هَذَا غَسِيلٌ أَمْ جَدِيدٌ قَالَ لَا بَلْ غَسِيلٌ قَالَ الْبَسْ جَدِيدًا وَعِشْ حَمِيدًا وَمُتْ شَهِيدًا

حسین بن مہدی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سفید کرتہ پہنے دیکھا تو فرمایا تمہارا یہ کپڑا دھلا ہوا ہے یا نہیں عرض کیا نیا نہیں ہے دھلا ہوا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نئے کپڑے پہنو قابل تعریف زندگی گزارو اور شہادت کی موت مرو۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah f, saw ‘Umar wearing a white shirt and he said: “Is this garment of yours washed or a new one?” He said: “Rather it has been washed.” He said: “Jibes jadida, we ‘ish hamida, we mist shahida (May you wear new clothes, live a good life and die as martyr).” (Da ‘if)

یہ حدیث شیئر کریں