سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 539

والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , جریر , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدًا إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ مَمْلُوکًا فَيَشْتَرِيَهُ فَيُعْتِقَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، جریر، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی اولاد اپنے والد کا حق ادا نہیں کرسکتی الاّ یہ کہ والد کو ملوک غلام پائے تو خرید کر آزاد کر دے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "No child can compensate his father unless he finds him a slave, and buys him and sets him free:'

یہ حدیث شیئر کریں