سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 543

والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , عطاء , ابی عبدالرحمن , ابوالدرداء

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ فَأَضِعْ ذَلِکَ الْبَابَ أَوْ احْفَظْهُ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عطاء، ابی عبدالرحمن ، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سناوالد (ماں باپ) جنت کا درمیانی دروازہ ہیں اب تم اس دروازہ کو ضائع کر دو یا اس کی حفاظت کرو۔

It was narrated that Abu Darda' heard the Prophet say: "The father is the middle door of Paradise, middle door of Paradise (i.e., the best way to Paradise), so it is up to you whether you take advantage of it or not."

یہ حدیث شیئر کریں