سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 707

دعا کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , ابوملیح مدنی , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الْمَدَنِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَدْعُ اللَّهَ سُبْحَانَهُ غَضِبَ عَلَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ابوملیح مدنی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اللہ پاک سے دعا نہ مانگے اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوتے ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever does not call upon Allah, He will be angry with him." (Daif)

یہ حدیث شیئر کریں