سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 708

دعا کی فضیلت ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , اعمش , ذر بن عبداللہ ہمدانی , سبیع کندی , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ يُسَيْعٍ الْکِنْدِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الدُّعَائَ هُوَ الْعِبَادَةُ ثُمَّ قَرَأَ وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ

علی بن محمد، وکیع، اعمش، ذر بن عبداللہ ہمدانی، سبیع کندی، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دعا عبادت ہی تو ہے۔ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی (وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ) 40۔غافر : 60) اور تمہارے پروردگار نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔

It Was narrated from Numan bin Bashir that the Messenger of Allah (saw) said,: “Indeed the supplication is the worship, " Then he recited: "And your Lord said: Invoke Me, I will respond to you," (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں