سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 709

دعا کی فضیلت ۔

راوی: محمد بن یحییٰ , بن داؤد , عمران قطان , قتادہ , سعید بن حسن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ شَيْئٌ أَکْرَمَ عَلَی اللَّهِ سُبْحَانَهُ مِنْ الدُّعَائِ

محمد بن یحییٰ ، بن داؤد، عمران قطان، قتادہ، سعید بن حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ پاک کے نزدیک دعا سے زیادہ پسندیدہ کوئی چیز نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(saw) said:
"There is nothing more noble to Allah the Glorified, than supplication," (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں