سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 712

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا کا بیان ۔

راوی: یعقوب بن ابراہیم دوراقی , محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , ابی اسحق , ابی احوص , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْهُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی

یعقوب بن ابراہیم دوراقی، محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان ، ابی اسحاق ، ابی احوص، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے (اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْهُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی) اے اللہ ! میں آپ سے ہدایت تقوی پاکدامنی اور غنی مانگتا ہوں ۔

It was narrated from 'Abdullah that the Prophet(saw) used to say : “Allahumma inni as’aluka-huda wat-tuqa wal-‘afaf wal-ghina (O Allah, I ask You for guidance, piety, chastity and affluence)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں