سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 773

مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے

راوی: ہشام بن عمار , مالک بن انس , اسحق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ مِنْ الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

ہشام بن عمار، مالک بن انس، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مرد صالح کا نیک خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah(saw) said: "A good dream from a righteous man is one of the forty-six parts of prophecy."

یہ حدیث شیئر کریں