سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 775

مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , عبیداللہ بن موسیٰ شیبان , قراس , عطیہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ الصَّالِحِ جُزْئٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، عبیداللہ بن موسیٰ شیبان، قراس، عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیک مرد کا خواب نبوت ستر حصوں میں سے ہے

It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet(saw) said: "The dream of a righteous Muslim man is one of the seventy parts of prophecy:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں