سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 776

مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے

راوی: ہارون بن عبداللہ حمال , سفیان بن عیینہ , عبیداللہ بن ابی یزید , سباع بن ثابت , ام کعبیہ

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ الْکَعْبِيَّةِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَهَبَتْ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتْ الْمُبَشِّرَاتُ

ہارون بن عبداللہ حمال، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزید، سباع بن ثابت، حضرت ام کعبیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا نبوت ختم ہو چکی (اب کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آئے گا اور خوشخبری دینے والی باتیں باقی ہیں (ان میں نیک خواب بھی داخل ہیں )

It was narrated that Umm Kurz Al-Ka'biyyah said: "I heard the Messenger of Allah(saw) say: 'Prophecy is gone, but good dreams remain.'" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں