سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 783

خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , بکر بن عبدالرحمن , عیسیٰ بن مختار , ابن ابی لیلیٰ , عطیہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، بکر بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن مختار، ابن ابی لیلیٰ، عطیہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا

It was narrated from Abu Saeed that the Prophet(saw) said: “Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot imitate me.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں