سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 784

خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت

راوی: محمد بن یحییٰ , سلیمان بن عبدالرحمن دمشقی , سعدان بن یحییٰ بن صالح خمی , صدقہ بن ابی عمران , عون بن ابوجحیفہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَی بْنِ صَالِحٍ اللَّخْمِيُّ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَکَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ إِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَتَمَثَّلَ بِي

محمد بن یحییٰ ، سلیمان بن عبدالرحمن دمشقی، سعدان بن یحییٰ بن صالح خمی، صدقہ بن ابی عمران، عون بن حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا گویا اس نے مجھے بیداری دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل اختیار کر ہی نہیں سکتا

It was narrated from' Awn bin Abu Juhaifah, from his father, that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever sees me in a dream, it is as if he has seen me when he is awake, for Satan is not able to resemble me." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں