سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ خوابوں کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 790

جو ناپسندیدہ خواب دیکھے

راوی: علی بن محمد , وکیع , معمری , سعیدمقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ رُؤْيَا يَکْرَهُهَا فَلْيَتَحَوَّلْ وَلْيَتْفُلْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثًا وَلْيَسْأَلْ اللَّهَ مِنْ خَيْرِهَا وَلْيَتَعَوَّذْ مِنْ شَرِّهَا

علی بن محمد، وکیع، معمری، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو کروٹ بدل لے اور بائیں طرف تین بار تھتکار دے اور اللہ سے اچھے خواب کا سوال کرے اور برے خواب سے پناہ مانگے

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: "If anyone of you sees a dream that he dislikes, let him tum over and spit dryly to his left three times, and ask Allah for its good and seek refuge from its evil." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں