سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 807

لا الہ الا اللہ کہنے والوں سے ہاتھ روکنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , حفص بن غیاث , اعمش , ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّی يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَإِذَا قَالُوهَا عَصَمُوا مِنِّي دِمَائَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، حفص بن غیاث، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے یہ حکم ہے کہ لوگوں سے قتال کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہیں جب لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ لیں تو انہوں نے اپنے خون اور مال مجھ سے محفوظ کر لئے الاّ یہ کہ کسی کے بدلہ میں ہو (مثلا حد یا قصاص) اور ان کا حساب اللہ عز وجل کے سپرد ہے

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "I have been commanded to fight the people until they say: La ilaiha illallah. If they say it, then their blood and wealth are protected from me, except for a right that is due from it, and their reckoning will be with Allah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں