سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 813

اہل ایمان کے خون اور مال کی حرمت

راوی: بکر بن عبدالوہاب , عبداللہ بن نافع , یونس بن یحییٰ , داؤد بن قیس , ابوسعید مولیٰ عبداللہ بن عامر بن کریز , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ وَيُونُسُ بْنُ يَحْيَی جَمِيعًا عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ کُرَيْزٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَمَالُهُ وَعِرْضُهُ

بکر بن عبدالوہاب، عبداللہ بن نافع، یونس بن یحییٰ ، داؤد بن قیس، ابوسعید مولیٰ عبداللہ بن عامر بن کریز، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ہر مسلمان کی جان مال اور عزت دوسرے مسلمان پر حرام ہے (اور اس کے لئے قابل احترام ہے )

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H the Ka'bah and saying: 'How good you are and how good is your fragrance; how you are and how great is your sanctity. By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, the sanctity of the believer is greater before Allah .than your sanctity, his blood and his wealth, and to think anything but good of him:" (Da'if) .

یہ حدیث شیئر کریں