سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 815

لوٹ مار کی ممانعت

راوی: محمد بن بشار , محمد بن مثنی , ابوعاصم ابن جریج , ابن زبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا

محمد بن بشار، محمد بن مثنی، ابوعاصم ابن جریج ، ابن زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو علانیہ لوٹ مارتا پھرے وہ ہم (مسلمانوں) میں سے نہیں

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever plunders openly is not one of us." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں