سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 82

شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم

راوی: محمد بن بشار , عثمان بن عمر , محمد بن ولید , محمد بن جعفر , شعبہ , ابی تیاح , مطرف , عبداللہ بن مغفل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ ثُمَّ قَالَ مَا لَهُمْ وَلِلْکِلَابِ ثُمَّ رَخَّصَ لَهُمْ فِي کَلْبِ الزَّرْعِ وَکَلْبِ الْعِينِ قَالَ بُنْدَارٌ الْعِينُ حِيطَانُ الْمَدِينَةِ

محمد بن بشار، عثمان بن عمر، محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی تیاح، مطرف، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا پھر فرمایا لوگوں کو کتوں سے کیا غرض! پھر ان کو کھیت اور باغ کی حفاظت کے لئے کتا رکھنے کی اجازت فرما دی۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mughaffal that the Messenger of Allah commanded that dogs be killed, then he said: “What do they use dogs for?” Then he permitted them to keep farming dogs and dogs of ‘Ein. Bundar said: “The ‘Ein refers to the walls of Al-Madinah.”

یہ حدیث شیئر کریں