سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 90

مجوسی کے کتے کا شکار

راوی: عمرو بن عبداللہ , وکیع , شریک , حجاج بن ارطاہ , قاسم بن ابی برہ , سلیمان , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْکُرِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نُهِينَا عَنْ صَيْدِ کَلْبِهِمْ وَطَائِرِهِمْ يَعْنِي الْمَجُوسَ

عمرو بن عبداللہ ، وکیع، شریک، حجاج بن ارطاہ، قاسم بن ابی برہ، سلیمان ، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے (شکار پر چھوڑے ہوئے) کتوں اور پرندوں کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "We were forbidden (to eat) the game caught by their dogs and birds – meaning the Zoroastrians."

یہ حدیث شیئر کریں